نیویارک..... این
جی ٹی...... ماہرین صحت انسانوں کی سگریٹ نوشی کے حوالے سے فکر مند تو ہیں
لیکن اب انہیں اس سلسلے میں پرندوں کے حوالے سے بھی سوچنا اور اس کا حل
تلا ش کرنا ہوگا کیونکہ اب مختلف پرندوں نے بھی سگریٹ نوشی شروع کردی ہے۔
یہ ویڈیو دنیا بھر سے ریکارڈ کی گئی ایسے معصوم پرندوں کی ہے جو اپنی چونچ
میں سلگتے سگریٹ دبائے اس کے کش لگا نے میں مصروف ہیں۔ان پرندوں کو اس لت
میں مبتلا کر نے کے ذمہ دار انسان ہی ہیں جو خود تو سگریٹ نو شی کر ہی رہے
ہیں لیکن ساتھ ساتھ اپنے پالتو پرندے کی چونچ میں بھی اسے پکڑا کراسے نشے
کا عادی بنا رہے ہیں جوکہ ان پرندوں کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔
No comments:
Post a Comment