Saturday, December 6, 2014

نانی سے نواسے کی پیدائش

سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ ماں کی عطیہ کی ہوئی کوکھ بیٹی میں منتقل کر کے اسے اولاد کی پیدائش کے لیے استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔بر فرٹیلیٹی سوسائٹی کی سائنسدان ایلن پیسی کا کہنا ہے کہ رحم سے محروم دو نوجوان خواتین کے جسم میں ان کی ماں کے رحم نکال کر منتقل کیے گئے اور پھر انہوں نے قدرتی طور پر حاملہ ہو کر دو صحت مند بچوں کو جنم دیاہے۔
 
دونوں خواتین کے ہاں ایک ایک بیٹا تقریباً ایک ماہ قبل پیدا ہوا ہے اور مائیں اور بچے مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی ان خواتین کے لیے عظیم خوشخبری ہے کہ جو پیدائشی طور پر رحم سے محروم ہوتی ہیںیا جنہیں بعد مین رحم سے محروم ہونا پڑتا ہے

No comments:

Post a Comment