سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ ماں کی عطیہ کی
ہوئی کوکھ بیٹی میں منتقل کر کے اسے اولاد کی پیدائش کے لیے استعمال کرنے
کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔بر فرٹیلیٹی سوسائٹی کی سائنسدان ایلن پیسی کا
کہنا ہے کہ رحم سے محروم دو نوجوان خواتین کے جسم میں ان کی ماں کے رحم
نکال کر منتقل کیے گئے اور پھر انہوں نے قدرتی طور پر حاملہ ہو کر دو صحت
مند بچوں کو جنم دیاہے۔
دونوں خواتین کے ہاں ایک ایک بیٹا تقریباً ایک ماہ قبل پیدا ہوا ہے اور مائیں اور بچے مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی ان خواتین کے لیے عظیم خوشخبری ہے کہ جو پیدائشی طور پر رحم سے محروم ہوتی ہیںیا جنہیں بعد مین رحم سے محروم ہونا پڑتا ہے