Showing posts with label ’نوجوان لنگوروں کابھیس بناکر بندروں کو بھگاتے ہیں. Show all posts
Showing posts with label ’نوجوان لنگوروں کابھیس بناکر بندروں کو بھگاتے ہیں. Show all posts

Friday, August 1, 2014

’نوجوان لنگوروں کابھیس بناکر بندروں کو بھگاتے ہیں

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں صدارتی محل اور پارلیمان کے آس پاس کے علاقوں سے بندروں کو بھگانے کے لیے پہلے لنگوروں کی خدمات حاصل کی جاتی تھیں لیکن اب حکومت کے مطابق ان کی جگہ انسانوں نے لے لی ہے